بلوچستان سے ملنے والی لاوارث اور ناقابل 131 تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں


بلوچستان

بلوچستان: غیر آباد دشت کی لاوارث بستی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے 30 کلومیٹر دور دشت کے غیر آباد علاقے میں ایک بستی بن رہی ہے جہاں بلوچستان سے ملنے والی لاوارث اور ناقابل شناخت لاشوں کو دفنایا جاتا ہے۔ گزشتہ 26 ماہ میں ناقابل شناخت 131 تشدد زدہ لاشیں ملی ہیں۔ ان سب کو اسی قبرستان میں بطور امانت دفنایا گیا ہے۔

 BBCدیکھیے ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

 

 

https://www.bbc.com/urdu/pakistan-47550108?SThisFB&fbclid=IwAR1TU2FsJ_vVjIY85GQP-mdiHqJePSAEKjfMFZgFTfklGAxd-A292Uzzt9M

twitter
Youtube
Facebook