بلوچستان کی مخدوش حالات پر شدید تشویش ہے، انڈیا


جنیوا ( ریپبلکن نیوز) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے 34واں اجلاس کے دوران بھارت نے ایک بار پھر بلوچستان میں جاری جنگی جرائم کا معملہ اٹھایا، تفصیلات کے مطابق بدھ کو جنیوا میں اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے34 واں اجلاس منعقاد ہوا جس میں بھارت کے نمائدے نے کہا کہ پاکستان میں بلوچ، سندھی اور پشتوں اقوام پر پاکستانی افواج کے جارحیت کے حوالے سے ہمیں شدید تشویش ہے انھونے کہا ہے کہ بد قسمتی سے پاکستانی افواج نے بلوچستان میں جارحیت کی تاریخ رقم ہے اور اپنے ہی لوگوں کے خلاف بھر پور فوجی طاقت کا استمعال کیا جارہا ہے جو ہمارے لیئے تشویش کا باعث ہے انھونے اقوام متحدہ کے تمام ممبر ممالک سے کہا ہے کہ وہ پاکستان پر دباؤ ڈالیں تاکہ وہ کشمیر میں دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنا بند کریں۔

http://thernn.com/  ?p=7311

بلوچستان کی مخدوش حالات پر شدید تشویش ہے، انڈیا 

twitter
Youtube
Facebook