بلوچستان میں 14 ہزار لوگ لاپتہ ہیں 355 مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں
بلوچستان میں 14 ہزار لوگ لاپتہ ہے جتنے بھی بلوچ لاپتا ہیں ان میں ستر فیصد لوگ تعلیم یافتہ ہیں جن میں پی ایچ ڈی سکالرز بھی شامل ہیں یافتہ نوجوان ہیں 355 مسخ شدہ لاشیں ملی ہیں..
امریکی خارجہ نے انسانی حقوق سالانہ رپورٹ جاری کردی / / بلوچستان کی آواز