آج بھی جب ہمارے ساتھیوں کو عدالت میں پیش کیا گیا تو ان کے حوصلے اس بات کی گواہی دے رہے تھے کہ ظلم کے سامنے جھکنے والے ہم نہیں ہیں، ان پانچ مہینوں میں نہ ہماری تحریک کمزور ہوئی، نہ قید کیے گئے ساتھیوں کی آواز دب سکی۔ آج ہماری آواز پہلے سے زیادہ توانا، مضبوط اور گونجدار ہے، جبکہ… pic.twitter.com/1X0MnVZYYW
— Sammi Deen Baloch (@SammiBaluch) August 22, 2025