گوادر اپ ڈیٹ | کنٹانی فائرنگ:بلوچ ماهیگیروں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی کنٹانی


گوادر اپ ڈیٹ | کنٹانی فائرنگ: ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی کنٹانی/ جیونی میں پاکستانی فورسز کی فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تازہ اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد کی تعداد 8 سے بڑھ کر 13 ہوگئی ہے جبکہ متعدد شدید زخمی ہیں۔/ Baluchistan Facts
See less
[aps-social id="1"]