معلمِ آزادی، صبا دشتیاری کی شہادت پر میں اُن کی علمی، ادبی اور قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں


May be an image of textMay be a graphic of textMay be an image of text

معلمِ آزادی، شہید واجہ صبا دشتیاری کی شہادت پر میں اُن کی علمی، ادبی اور قومی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اُن کی جرات، استقامت اور قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں ۔ ریاستِ پاکستان نے بلوچوں کی نسل کشی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، لیکن ہم معلمِ آزادی شہید صبا دشتیاری اور دیگر شہیدوں کے دیے ہوئے ہر سبق کو یاد رکھتے ہوئے اپنی منزل کی جانب گامزن ہیں۔
بقولِ شہید صبا دشتیاری، ‘ہر شہید کی شہادت سےقابض ریاست کی دیوار مزید کمزور ہوتی ہے۔ شہادت کسی تحریک کو کمزور نہیں کرتی۔’ اگر ریاست یہ سمجھتی ہے کہ قتلِ عام اور جبر کے ذریعے تحریک ختم ہو جائے گی تو یہ اُس کی خام خیالی ہے۔
بلاشبہ، شہید صبا دشتیاری جیسے انسانوں کی جدائی نے ہمیں غم اور تکلیف دی ہیں، مگر ہمیں کمزور نہیں کیا جا سکتا۔ اُن کی تعلیمات، فکر اور رہنمائی ہمیں آزادی کی منزل تک پہنچنے کا حوصلہ دیتی ہیں۔ شہدوں کے دکھائے ہوئے راستے کو ہم اپنی مشعلِ راہ سمجھتے ہیں اور اسی عزم کے ساتھ اپنے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں/ Copied Facebook- Kamal Baloch

 

[aps-social id="1"]