’پاکستان اور ایران بلوچوں کو آزاد کریں‘

واشنگٹن میں ہونے والی بلوچوں کی ایک کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان اور ایران کے زیرِ کنٹرول بلوچ سرزمین پر سےمبینہ قبضے کو ختم کراکے ایک آزاد بلوچستان ملک تشکیل دیا جائے اور عبوری وقت کےلیےخطے میں اقوام متحدہ کی امن فوج تعینات کی جائے۔ امریکن فرینڈز آف بلوچستان نامی تنظیم کے […]








