بندرعباس میں قابض ایرانی نیوی کی فائرنگ سے ایک بلوچ جانبحق


بندرعباس میں قابض ایرانی نیوی کی فائرنگ سے ایک بلوچ جانبحق

پیر 2 مارچ, 2020

بندر عباس( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ھرمزگان کے علاقے بندرعباس/ جامبران بندرگاہ پر قابض ایرانی نیوی اہلکاروں کی ایک کشتی پر فائرنگ سے ایک بلوچ جانبحق ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اتوار کو بندرکلاھی کے رہائشی حسین ملاحی ولد اسحاق بلوچ کی کشتی پر بندرعباس/ جامبران کے بندرگاہ پر قابض ایرانی نیوی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں حسین ملاحی جانبحق ہوگئے۔

 

 

 

h umgaam.net/بندرعباس-میں-قابض-ایرانی-نیوی-کی-فائرن/?fbclid=IwAR3KU5q0mxtG4rxevLCvy_KTEr-2enmUbW-Rx0Y6ec6UPbq9D154_LF1VNw

twitter
Youtube
Facebook