میں بلوچ قوم سے ہوں. نہ ارتغرل کی بہادری سے متاثر ہوں اور نہ حلیمہ کےحسن سے
میں بلوچ قوم سے ہوں.
نہ ارتغرل کی بہادری سے متاثر ہوں اور نہ حلیمہ کےحسن سے,
بلوچ اپنی مثال آپ ہیں .ہم بلوچوں کی بڑی تاریخ ہے ارتغرل کی تو تاریخ بارویں صدی کی ہے جب کے بلوچ کی بہادری کے قصے اس سے پہلےکے ہیں۔ہم بلوچ کا صرف ایک آٸیڈیل ہے اور وہ محمدﷺ و آل محمد ️، ارتغرل اپنی جگہ لیکن بلوچ بھی اس سے پہلے انگریزو ، تاتاریوں ، پرتگیزی ، افریقی اور مرہٹوں کو سبق سکھا چکےہیں۔۔انگریزو کے خلاف جو مزاحمت بلوچ نے کی شاید کسی نے کی ہو آج بھی آکسفورڈ یونیورسٹی میں کتابیں موجود ہیں جس میں بلوچ کا کردار ، غیرت اور بہادری انہی انگریزوں نے بیان کی ہیں.
f acebook.com/photo.php?fbid=2990453894404337&set=a.309215585861528&type=3&theater
Related